Geo News
Geo News

پاکستان
18 مئی ، 2013

شہباز شریف کے صدرپرلگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،تر جمان

 شہباز شریف کے صدرپرلگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،تر جمان

اسلام آباد…ایوان صدر کے تر جمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی جانب سے صدرپرلگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔صدر کا حالیہ تقرریوں و تبدیلیوں میں کوئی عمل دخل نہیں۔وضاحتی اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیاہے کہ تقرریاں وتبادلے ایوان صدرکی مداخلت کے بغیر نگراں حکومت کررہی ہے جس میں صدرکا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

مزید خبریں :