08 مارچ ، 2012
ساؤ پالو…بر ازیل کے ساحل پر پہنچے والی تیس ڈو لفنز کو وہاں مو جو د سیا حوں نے بحفا ظت بچا لیا ہے ۔برازیل کے علاقےArraial do Cabo پر بڑی تعدا د میں ڈو لفن مچھلیاں ساحل پر آ گئیں جو سمندر میں پانی کی سطح کم ہو نے کے باعث واپس جا نے میں ناکا م ہوگئیں لیکن ساحل پر پھنس جا نے والی ڈولفنز کو تفریخ کے لیے آئے ہو ئے لو گو ں نے اپنی مد د کے تحت بچا لیا اورواپس گہر ے سمندر میں پہنچا دیا۔