Geo News
Geo News

پاکستان
30 مئی ، 2013

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

کراچی…سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران تفتیش کر رہے ہیں ۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین الزامات کا جواب دینے نیب آفس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب ڈاکٹر عاصم سے اوگرامیں ہونیوالی بے ضابطگیوں سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی ہے ،نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم حسین سے ذاتی اسپتال کومفت گیس کی فراہمی پر بھی پوچھ گچھ کی ہے ۔کنار میساکھی گیس فیلڈ سے گیس چوری کے امور پر بھی پوچھ گچھ کی۔

مزید خبریں :