Geo News
Geo News

پاکستان
01 جون ، 2013

انتخابات میں ناکامی :امیر جماعت اسلامی مستعفی، شوریٰ کا منظوری سے انکار

انتخابات میں ناکامی :امیر جماعت اسلامی مستعفی، شوریٰ کا منظوری سے انکار

لاہور…انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے استعفیٰ پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق سید منور حسن نے استعفیٰ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کو پیش کیا تاہم مجلس شوریٰ نے منور حسن کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے منور حسن سے بطور امیر کام جاری رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی صرف تنظیمی نہیں، اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور دیگر عوامل بھی شامل تھے۔

مزید خبریں :