Geo News
Geo News

پاکستان
04 جون ، 2013

سینیٹر اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی

سینیٹر اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد…سینیٹر اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ،انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔مسلم لیگ(ن)قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے ،قومی اسمبلی میں اکثریت کے باعث سینیٹ سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

مزید خبریں :