Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
19 جون ، 2013

6 دہائیوں سے ہتھیار جمع کرنے والے جاپانی نے میوزیم کھول لیا

ٹوکیو…جاپان میں 6 دہائیوں سے جنگ عظیم دوئم کے ہتھیار جمع کرنے والے شخص نے میوزیم کھول لیا۔ جاپان کے 87سالہ شخص ہاکوگاکو نے اپنے جنگی عجائب گھر میں 16 ہزار مختلف اشیا رکھی ہیں، جن میں ٹینک ، طیارے، مشین گنیں اور دیگر اشیا شامل ہیں ،ہاکو کاکہناہے کہ یہ جنگ جاپان ہار گیاتھا لیکن وہ اسکی وجوہات جاننے کی کوشش میں لگا ہے، اس لیے یہ تمام اسلحہ اکٹھا کیا تھا، ٹوکیو سے دور پہاڑی علاقے میں رہنے والاہاکوہمیشہ فوجی ورد ی میں ملبوس رہتا ہے ۔

مزید خبریں :