Geo News
Geo News

دنیا
20 جون ، 2013

امریکا: ریاست کینٹکی میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، ایک زخمی

امریکا: ریاست کینٹکی میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، ایک زخمی

فرینکفرٹ…امریکا میں ایک عمارت میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ،فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے علاقے لوئی ویل میں پیش آیا، جہاں فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوا، زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس ترجمان Dwight Mitchell کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث افراد اپرٹمنٹ کے اندر ہی موجود ہوسکتے ہیں ، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :