Geo News
Geo News

پاکستان
26 جون ، 2013

جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہو ئے، خیریت سے ہیں،اسپتال ذرائع

 جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہو ئے، خیریت سے ہیں،اسپتال ذرائع

کراچی…برنس روڈ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جسٹس مقبول باقر خیریت سے ہیں،واقعے میں وہ معمولی زخمی ہو ئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہوئے ہیں اور وہ بالکل خیریت سے ہیں۔

مزید خبریں :