Geo News
Geo News

دنیا
11 جولائی ، 2013

میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ نے راکھ اگلنا شروع کر دی

میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ نے راکھ اگلنا شروع کر دی

میکسیکو…میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ نے بھاپ اور راکھ اگلنا شروع کر دی ہے،میکسیکو کے آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والی بھاپ اور راکھ سے آسمان میں بادل بننا شروع ہو گئے ہیں۔گزشتہ ہفتے اس آتش فشاں پہاڑ میں تبدیلیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔1994 سے یہ پہاڑ روزانہ راکھ کی کچھ مقدار اگلتے ہیں۔اس اتش فشاں پہاڑ کا نام Popocatepetl ہے جس کے معنی دھویں والے پہاڑ ہیں۔ اس آتش فشاں پہاڑ کے 100 کلومیٹرکے دائرے میں 25 ملین افراد رہائش پزیر ہیں۔

مزید خبریں :