دلچسپ و عجیب
13 مارچ ، 2012

پیز ا کے دیوانے امریکا پہنچ گئے،28ویں عالمی پیز اایکسپو کا آغا ز

پیز ا کے دیوانے امریکا پہنچ گئے،28ویں عالمی پیز اایکسپو کا آغا ز

لاس ویگاس…امریکا سے ایک نہا یت مزید ار خبر یہ ہے کہ شہر لا س ویگا س میں دنیا کی سب سے بڑی عالمی پیزا ایکسپو اکا آ غا ز ہو گیاہے ۔ منہ میں پا نی بھر آنے والے اس ایونٹ میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے پیز ا بنا نے کے ماہر اورپیز اکھانے کے شوقین افرا د لا س ویگا س کے کنو نشن سینٹر پہنچ گئے ہیں۔ اٹھا ئیسویں پیز اایکسپو میں جہاں لذیذ سے لذیذ سے پیز ا بنا نے کی کوششیں جا ری ہیں وہیں شیفس کے درمیا ن مختلف نو عیت کے مقابلے بھی منعقد کیے جا ئیں گے ۔ ذائقے اور خو شبو سے بھر ی یہ ایکسپو تین دن تک جا ری رہے گی ۔

مزید خبریں :