پاکستان
14 مارچ ، 2012

فیصل آباد:نامعلوم افراد نے ایک شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

فیصل آباد:نامعلوم افراد نے ایک شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

فیصل آباد. . .. فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے ایک شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں نامعلوم افرادایک حجام کو اس کی دکان سے باہر نکالا اور اس پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے۔ریکسیکیو ذرائع کے مطابق جھلسنے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :