14 مارچ ، 2012
کراچی. . . .. کراچی میں نمائش چورنگی کے قریب ایک بس میں لگ گئی۔پولیس کے مطابق نمائش چورنگی کے قریب بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا ہے جو آگ بجھانے میں مصروف ہے۔