پاکستان
14 مارچ ، 2012

لاہور : غالب مارکیٹ سے خطرناک کوبرا سانپ پکڑا گیا

لاہور : غالب مارکیٹ سے خطرناک کوبرا سانپ پکڑا گیا

لاہور. . . . .لاہور میں ریسکیو اہلکاروں نے غالب مارکیٹ سے خطرناک کوبرا سانپ پکڑ لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہریوں کی ایک اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے گلبرک میں غالب مارکیٹ سے خطرناک سانپ پکڑ لیا۔سانپ کو چڑیا گھر یا جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔

مزید خبریں :