Geo News
Geo News

پاکستان
27 جولائی ، 2013

ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس ، عینی شاہد نے رینجرز اہلکاروں کو شناخت کرلیا

 ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس ، عینی شاہد نے رینجرز اہلکاروں کو شناخت کرلیا

کراچی…ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس میں ملوث چاروں رینجرز اہل کاروں کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عینی شاہد نے چاروں رینجرز اہل کاروں کو شناخت کرلیا ہے۔ عینی شاہد نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ واقعے کی جگہ کے قریب میری پنکچر لگانے کی دکان ہے،فائرنگ کے وقت وہاں موجود تھا،اور لانس نائیک غلام رسول کو ٹیکسی ڈرائیورپرفائرنگ کرتے ہو ئے دیکھا۔

مزید خبریں :