16 مارچ ، 2012
کراچی .. . . وزیر اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کھالوں اور چندوں کے نام پر کئی برسوں سے عوام کو لوٹا جارہا ہے، بھتہ خوری کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا۔دوسری جانب وزیر قانون سندھ ایاز سومرو کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی عوامی فورم ہے کسی کی اوطاق نہیں۔شہر کو امن کا گہوارہ بناناحکومت کی ترجیح ہے۔