Geo News
Geo News

پاکستان
15 اگست ، 2013

بلوچستان کے14اضلاع کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم

بلوچستان کے14اضلاع کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم

کوئٹہ…کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چودہ اضلاع کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سیان علاقوں کے اسکول کھل گئے ہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چودہ اضلاع کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 30 جولائی سے ہوا تھا جو اختتام پذیر ہوگئیں ۔ آج سے ان اضلاع کے اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

مزید خبریں :