Geo News
Geo News

پاکستان
19 اگست ، 2013

عمران خان آج میانوالی،سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں خطاب کریں گے

عمران خان آج میانوالی،سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں خطاب کریں گے

میانوالی…تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان آج میانوالی،سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔22 اگست کو میانوالی کے حلقہ این اے 71 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں آج عمران خان پنجاب کے مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب کررہے ہیں۔ وہ میانوالی کے علاقوں بن حافظ جی،غنڈی،پائی خیل اسٹیڈیم،پکی شاہ مردان اور موچھ میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں وہ سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانوالہ بھی جائیں گے۔

مزید خبریں :