پاکستان
17 مارچ ، 2012

کارکن احتجاج پرامن بنا کر شرپسندوں کی سازش ناکام بنائیں،الطاف حسین

کارکن احتجاج پرامن بنا کر شرپسندوں کی سازش ناکام بنائیں،الطاف حسین

لندن. . . . ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج کا احتجاج بھتہ مافیا اور پرچی مافیا کے خلاف ہے۔لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران کارکن 100 فیصد پر امن رہیں خلاف ورزی کرنے والے کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا جائے گا۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آج کا احتجاج بھتہ اور پرچی مافیا کے خلاف ہے۔

مزید خبریں :