دلچسپ و عجیب
17 مارچ ، 2012

ایسا ڈیجیٹل ناول جس کے قاری کو11مختلف اختتام پڑھنے کی پیشکش

ایسا ڈیجیٹل ناول جس کے قاری کو11مختلف اختتام پڑھنے کی پیشکش

لندن…این جی ٹی…کیا آپ نے کبھی ایک ہی کہانی کے مختلف اختتام پڑھے ہیں ؟اگر نہیں تو اب پڑھ لیجئے۔برطانوی مصنفہ نے اپنا ایک ایسا ناول آن لائن پڑھنے کے لیے پیش کردیا ہے جس کے ریڈرز کو11مختلف اختتام پڑھنے کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ڈیجیٹل انداز میں پیش کیا گیامصنفہ Caroline Smailesکا یہ99 Reasons Whyنامی ناول 19مارچ سے آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس خریدنے والے صارفین کو یہ پیشکش حاصل ہے کہ وہ اسے11مختلف نتائج کے ساتھ اختتام کے ساتھ پڑھ سکیں۔

مزید خبریں :