08 ستمبر ، 2013
حب… حب میں 2 ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ یہ ہولناک تصادم آر سی ڈی شاہراہ پر اوتھل کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ 2 ٹرکوں کے درمیان ہوا جس میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔