کھیل
10 ستمبر ، 2013

دوسرا ٹیسٹ:زمبابوے کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ

دوسرا ٹیسٹ:زمبابوے کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ

ہرارے…دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں اور اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی تھی۔دو میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں :