پاکستان
16 ستمبر ، 2013

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4بجے شروع ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4بجے شروع ہوگا

اسلام آباد…قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہو گا امکان ہے کہ آج کے اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں، کراچی کی صورت حال اورملک کے معاشی مسائل پر بحث ہو گی۔ ایوانِ بالا، سینیٹ کا اجلاس 23 ستمبر کو ہوگا۔

مزید خبریں :