Geo News
Geo News

کھیل
18 ستمبر ، 2013

سلیکشن کمیٹی بنانیکااختیاربھی نہیں،نجم سیٹھی

سلیکشن کمیٹی بنانیکااختیاربھی نہیں،نجم سیٹھی

کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قائم مقام چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سلیکشن کمیٹی بنانے کا اختیار بھی نہیں ، 23 ستمبر کو بورڈ کی اپیل پر سماعت ہے، اگر فیصلہ نہیں ہوتا تو ان کے لیے کام جاری رکھنا ممکن نہیں، وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پریمیر لیگ فروری میں کرائی جائے گی۔

مزید خبریں :