Geo News
Geo News

پاکستان
21 ستمبر ، 2013

فیصل آباد : نڑ والاروڈ پردیہاتیوں کا پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد : نڑ والاروڈ پردیہاتیوں کا پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد…فیصل آباد میں نڑوالا روڈ پر دیہاتیوں نے پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے تھانا ساندل بار کا گھیراوٴ کرلیا۔پولیس نے گزشتہ رات زمین پرقبضہ کرنے کے الزام میں 5افراد کو حراست میں لیا تھا۔پولیس کے اس اقدام کے خلاف آج دیہاتیوں نے تھانے کا گھیراوٴ کرلیا۔

مزید خبریں :