Geo News
Geo News

صحت و سائنس
25 ستمبر ، 2013

مو ٹے افرا د کند ذہن ہو تے ہیں، تحقیق

مو ٹے افرا د کند ذہن ہو تے ہیں، تحقیق

پیرس… این جی ٹی…مو ٹا پا جہا ں کئی بیماریوں کا با عث بنتا ہے وہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو ٹے افراد میں ذہا نت کی سطح بھی دبلے افرادکے مقابلے میں کم ہو تی ہے ۔ فرانسیسی طبی ما ہرین کی تحقیق کے مطا بق جیسے جیسے جسما نی وزن بڑھتا ہے آ ئی کیو کی سطح کم ہو تی جا تی ہے ۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کے با عث جسم میں چر بی جمع ہوجا تی ہے جس سے ایسے کیمیکل خا رج ہو تے ہیں جو سو چنے سمجھنے والے ہا رمونز کی کا ر کر دگی کو سست کردیتے ہیں جبکہ مو ٹا پے کے با عث دما غ کو خون پہچانے والی رگوں میں بھی چکنا ئی جم جا تی ہے جو دما غ کی صلا حیت پر اثر انداز ہو تی ہے ۔

مزید خبریں :