Geo News
Geo News

پاکستان
07 اکتوبر ، 2013

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرار

اسلام آباد…ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی برقرارہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔۔ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہے جبکہ پنجاب میں بھی آہستہ آہستہ سردی بڑھتی جارہی ہے ۔ دوسری جانب سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرمی رہنے کے ساتھ خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بادل چھائے رہنے اور ایک دو مقامات پر گرج چمک کے علاوہ ہلکی بارش کا مکان ہے۔

مزید خبریں :