Geo News
Geo News

پاکستان
07 اکتوبر ، 2013

ڈیٹونیٹرز برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد

ڈیٹونیٹرز برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد…جوڈیشل مجسٹریٹ نے بارودی مواد سے بھرے کھلونا نما جہازوں اور ڈیٹونیٹرز کی برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔تھانہ ترنول کی حدود سے گرفتار ملزم شعیب اندرابی کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم پر فرد جرم عائد کی گئی تاہم اس نے صحت جرم سے انکار کیا جس پر عدالت نے 21 اکتوبر کو استغاثہ کی شہادتیں طلب کر لی ہیں۔

مزید خبریں :