Geo News
Geo News

پاکستان
11 اکتوبر ، 2013

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ سے مقامی صحافی ایوب خٹک جاں بحق

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ سے مقامی صحافی ایوب خٹک جاں بحق

کرک …کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ایوب خٹک جاں بحق ہوگئے۔کرک کے علاقے تخت نصرتی میں مقامی صحافی ایوب خٹک کوان گھر کے باہر نا معلوم موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزمان پہلے سے گھات لگائے بیٹھے تھے۔ایوب خٹک کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔مقتول کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :