دنیا
15 اکتوبر ، 2013

عراق میں دھماکا،9 افراد جاں بحق، 19 زخمی

عراق میں دھماکا،9 افراد جاں بحق، 19 زخمی

بغداد…عراق میں نماز عید کے اجتماع میں دھماکے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا عراق کے شمالی شہر کرکوک میں اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ نماز عید کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے،دھماکے میں9 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :