Geo News
Geo News

دنیا
24 اکتوبر ، 2013

جاپان میں سمندری طوفان ،شدیدبارشیں ، شدت بڑھنے کا خدشہ

جاپان میں سمندری طوفان ،شدیدبارشیں ، شدت بڑھنے کا خدشہ

ٹوکیو…جاپان کے مختلف علاقوں میں سمندری طوفان فرانسسکو کے زیر اثرتیز ہواوٴں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔سمندری طوفان فرانسسکو کا رخ ٹوکیو کے قریب جزیرہ Izu Oshimaکی طرف ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کی شدت بڑھنے کا خدشہ ہے،جزیرے سے کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کیا جارہا ہے۔ گذشتہ ہفتے اسی علاقے میں سمندری طوفان سے 30افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

مزید خبریں :