پاکستان
24 مارچ ، 2012

پاکستانی پارلیمنٹ کہ سفارشات کو حتمی شکل دینے پر مذاکرات کرینگے، گراسمین

پاکستانی پارلیمنٹ کہ سفارشات کو حتمی شکل دینے پر مذاکرات کرینگے، گراسمین

برسلز…افغانستان اورپاکستان کے لیے امریکی مندوب مارک گراسمین نے کہاہے کہ امریکا پاکستانی پارلیمنٹ کی جانب سے تعلقات کی نوعیت طے کرنے میں صرف کیے جانیوالے وقت کابھی احترام کرتاہے، انہوں نے یہ بات برسلزمیں جیونیوزسے بات کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستانی پارلیمنٹ کی جانب سے تعلقات کی نوعیت طے کرنے میں صرف کیے جانیوالے وقت کابھی احترام کرتاہے اور سفارشات حتمی شکل اختیارکریں گی توواشنگٹن اسلام آبادسے اس معاملے پرمذاکرات کرے گا۔

مزید خبریں :