کاروبار
20 جنوری ، 2012

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

اسلام آباد … وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں قدرتی گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات پر غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں ایل این جی ٹرمینل کو ٹیکس میں 5 سال کی چھوٹ دینے پر غور کیا جارہا ہے ، اجلاس میں کم، بی ٹی یو والی گیس کی تلاش پر اسے 10 برس کی ٹیکس ہالیڈے دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

مزید خبریں :