پاکستان
15 نومبر ، 2013

راولپنڈی میں جلوس کے راستے میں تصادم وفائرنگ،7 ہلاک 35زخمی

راولپنڈی میں جلوس کے راستے میں تصادم وفائرنگ،7 ہلاک 35زخمی

راولپنڈی …راولپنڈی میں یوم عاشور کے موقع پر دن کے وقت جلوس کے راستے میں فوارہ چوک کے قریب دو گروہوں میں تصاد م کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 35زخمی ہوگئے۔جس کے بعد اس علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی اور صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچانے کے لیے مقامی انتظامیہ نے رینجرز اور فوج کو طلب کرکے اسے متعین کردیا۔ تصادم کے بعد مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی اور کئی دکانوں کو آگ لگادی،جبکہ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔اس موقع پر میڈیا نمائندوں اور پولیس اہل کاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

مزید خبریں :