Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
25 نومبر ، 2013

میکسیکومیں فیشن شو، 3000 ماڈلز نے جلوے بکھیرے

میکسیکومیں فیشن شو، 3000 ماڈلز نے جلوے بکھیرے

میکسیکو…میکسیکوکے فیشن شومیں ایک ساتھ تین ہزار فیشن ماڈلز نے جلوے بکھیرے۔میکسیکوفیشن شومیں مقامی ڈیزائنرزکے ملبوسات کی نمائش کیلئے 3000 سے زائد ماڈلزسج بن کرریمپ پرپہنچیں۔ شہرکے تاریخی پارک میں فیشن شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مشہور ماڈلز کے ساتھ ساتھ نئی ماڈلزنے بھی حصہ لیا۔اس منفرد فیشن شو میں 231ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔فیشن شوکے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ رن وے پر 3ہزارماڈلزکے ایک ساتھ ملبوسات کی نمائش سے فلپائن میں بنایا گیا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے تاہم گنیز ورلڈ ریکارڈ میں ابھی اسے شامل نہیں کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :