Geo News
Geo News

پاکستان
25 نومبر ، 2013

ایم کیوایم کی پیپلز پارٹی سے مشاورت کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

ایم کیوایم کی پیپلز پارٹی سے مشاورت کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلز پارٹی سے مشاورت کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی تین رکنی کمیٹی میں ڈاکٹر فاروق ستار، ڈاکٹر صغیر احمد اور کنور نوید جمیل شامل ہیں۔ تین رکنی کمیٹی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ،اس میں امن و امان اور نئی حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی سے مشاورت کرے گی۔

مزید خبریں :