03 دسمبر ، 2013
حیدرآباد…حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر سے برٹش آئل کمپنی کے اکاوٴنٹنٹ کو اغواکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغوی اکاوٴنٹنٹ کی کار بائی پاس کے قریب سے مل گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی نماز فجر کے بعد کراچی کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔