04 دسمبر ، 2013
کراچی…جامعہ کراچی بعد جامعہ این ای ڈی کے کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے این ای ڈی کے ڈپٹی رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے تحت کل ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔دریں اثناء ترجمان داوٴدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق آج جامعہ بندرہیگی۔