Geo News
Geo News

پاکستان
04 دسمبر ، 2013

دیدارحسین جلبانی اور ان کے گارڈ کی نماز جنازہ ادا ،تدفین خیر پور میں ہو گی

 دیدارحسین جلبانی اور ان کے گارڈ کی نماز جنازہ ادا ،تدفین خیر پور میں ہو گی

کراچی…مجلس وحدت المسلمین کے مولانا دیدارحسین جلبانی اور ان کے گارڈ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔مولانا دیدار جلبانی کی تدفین خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ کے نواحی گاوٴں جلبانی میں کی جائے گی۔نماز جنازہ کے بعد شرکاء نے نمائش چورنگی پر احتجاج کیا۔نما زجنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔ جب کہ ایم اے جناح روڈ کل سے ہی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی تھی۔

مزید خبریں :