12 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں بڑھائیں گے،گیس کی قیمتیں گھریلو صارفین کے لیے نہیں بڑھائی جائیں گی،بلکہ گھریلوصارفین کے سوا تمام سیکٹرز کی گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔