17 دسمبر ، 2013
پشاور…کوہاٹ روڈ کے علاقے میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے ایک پولیس اہل کار معمولی زخمی ہوا ہے۔