دلچسپ و عجیب
19 دسمبر ، 2013

بھارت میں آسٹریلوی پرندے ”ایمو“ کی مانگ میں اضافہ

بھارت میں آسٹریلوی پرندے ”ایمو“ کی مانگ میں اضافہ

نئی دہلی…بھارت میں آسٹریلوی پرندے Emuکی پرورش کیلئے فارم ہاوٴس بنالیے گئے۔ بھارت کے شہرBhadohi میں کسانوں نے آسٹریلوی پرندے ایموکی فارمنگ میں سرمایہ کاری بڑھا دی ہے۔ اترپردیش میں ایمو پرندے کے 150کے قریب فارمزکام کررہے ہیں۔ ایمو کا گوشت اور تیل بہت فائدہ مند ہوتاہے، اس کا تیل فالج، گٹھیا اور ہر قسم کے درد میں مفیدہے۔ ایمو شتر مرغ کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا پرندہ ہے۔ اس کی فروخت سے بھارتی کسان بھاری منافع کما رہے ہیں۔

مزید خبریں :