Geo News
Geo News

پاکستان
20 دسمبر ، 2013

لاہور:ہربنس پورہ سے3مبینہ دہشت گردگرفتار

لاہور:ہربنس پورہ سے3مبینہ دہشت گردگرفتار

لاہور…لاہور کے علاقے ہربنس پورہ سے3مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور ریموٹ کنٹرول برآمد ہوا ہے۔

مزید خبریں :