28 مارچ ، 2012
ڈھاکا…بنگلہ دیش کے معروف بیٹسمین شکیب الحسن نے ممکنہ دورہ پاکستان سے انکار کر دیا ہے۔شکیب الحسن نے مجوزہ دورہ پاکستان پرکھلاڑیوں میں پائے جانے والے تحفظات سے بورڈکوآگاہ کردیاہے ۔