24 دسمبر ، 2013
بغداد… عراقی دارالحکومت میں وزیردفاع کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں عراقی وزیردفاع کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 گارڈز زخمی ہوگئے۔