Geo News
Geo News

پاکستان
27 دسمبر ، 2013

بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں،شیریں مزاری

بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں،شیریں مزاری

لاہور…تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوبچہ ہے،اسے سیاست کاکوئی علم نہیں۔ شیریں مزاری نے بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کے خطاب پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مزید کہا کہ بلاول بھٹوسیاسی رہ نماوٴں کی عزت نہیں کررہے، محترمہ کی برسی کے موقع پر جمہوریت کے لیے پیغام آنا چاہیے تھا۔

مزید خبریں :