Geo News
Geo News

پاکستان
27 دسمبر ، 2013

جی ایس پی پلس کیلئے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا تعاون حاصل کیا:چوہدری سرور

جی ایس پی پلس کیلئے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا تعاون حاصل کیا:چوہدری سرور

کراچی…گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حصول کے لیے برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کا تعاون حاصل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی صنعتوں کو گیس اور بجلی کی عدم فراہمی اور بے امنی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :