Geo News
Geo News

پاکستان
03 جنوری ، 2014

مشرف کے معاملے پر ڈیل حکومت کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے، شاہ محمودقریشی

مشرف کے معاملے پر ڈیل حکومت کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے، شاہ محمودقریشی

لاہور… شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت نے پرویز مشرف کے معاملے میں ڈیل کی تو اس کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ جعفر اقبال کہتے ہیں کہ مشرف کے خلاف مقدمہ چلے گا اور عدالت فیصلہ بھی دے گی جبکہ اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل ا لرحمان کا کہنا تھا کہ یہ عدالت اور حکومت کا کام ہے، میں پرائے معاملے میں نہیں پڑتا۔

مزید خبریں :