Geo News
Geo News

پاکستان
04 جنوری ، 2014

بھکر: بس کی ٹکر سے 2موٹرسائیکلوں پر سوار 4 افراد جاں بحق

بھکر: بس کی ٹکر سے 2موٹرسائیکلوں پر سوار 4 افراد جاں بحق

بھکر…بھکر میں بس کی ٹکر سے 2موٹرسائیکلوں پر سوار 4 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ سرائے مہاجر کے قریب پیش آیا۔ تیز رفتار بس کی ٹکر سے 2موٹرسائیکلوں پر سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور بس سمیت فرار ہوگیا۔ لاشوں اور زخمی شخص اسپتال منتقل اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :