Geo News
Geo News

پاکستان
04 جنوری ، 2014

الطاف حسین کی تقریرکوتعصب کی عینک اتارکر دیکھا جائے، خالد مقبول صدیقی

الطاف حسین کی تقریرکوتعصب کی عینک اتارکر دیکھا جائے، خالد مقبول صدیقی

کراچی…ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہا کہ الطاف حسین کی تقریرکو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔ان کی تقریرکوتعصب کی عینک اتارکر دیکھا جائے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف حسین نے جو کہا ہے وہ سچ کہا ہے۔ ان کی تقریر کو تعصوب کی عینک اتار کر دیکھا جائے۔

مزید خبریں :