05 جنوری ، 2014
ڈیرہ غازی خان…ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تونسہ میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔